چوہدری پرویز اشرف کا یونین کونسل ملوٹ کے علاقوں کا دورہ

Barnala

Barnala

برنالہ : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی چیف آرگنائزر و وزیر ہائوسنگ و پبلک ہیلتھ چوہدری پرویز اشرف کا یونین کونسل ملوٹ کے علاقوں لکڑ منڈی، کنڈ لہوٹا ،پینٹڑا ،پیلی پینٹڑا کا دورہ۔

لوگوں کے مسائل دریافت کئے اور ان کے حل پر جلد عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی اہلیان لکڑ منڈی ،کنڈ لہوٹا ،پینٹڑا ،پیلی پینٹڑانے قائدین کا علاقہ آمد پر شاندار استقبال کیا۔