چیمپینز لیگ ٹی 20 : لائنز نے یارکشائر کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Champions League T20

Champions League T20

چیمپینز ٹی 20 (جیوڈیسک)چیمپینز لیگ ٹی ٹوینٹی میں لائنز نے یارکشائر کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں لائنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تو بولرز نے یارکشائر کے بیٹسمینوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا، جو مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو اکتیس رنز ہی بنا سکی۔

فل جیکس اکتیس رنز بناکر نمایاں رہے۔ لائنز کی جانب سے سہیل تنویر اور ایرون فنگی سو نے دو دو وکٹیں لیں۔ جواب میں لائنز نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹ پر کوئنٹن ڈی کوک نے بیتس اور جین سائمز نے ستائیس رنز بنائے۔ اسٹیون پیٹرسن نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔