ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ہیرا پور کے معروف زمیندار چوہدری نصر اقبال آف جرمنی اپنے وفد کے ہمراہ جس میں سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، ریٹائرڈ ڈپٹی چوہدری ولایت خاں چوہان دلانوالہ ، میاں عمران عزیز ، چوہدری نوشیرواں سپین ، چوہدری مبارک علی سپین نے موضع رنیاں میں پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کے چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔