بوچھال کلاں ( نامہ نگار ) گذشتہ روز ڈھوک دند سکول کے ہیڈ ماسٹر صفدر ملک نے نئے تعینات ہونے والے اساتذہ اور معلمات کی ویلکم پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ نئے سائنس تیچر ایجوکیٹرزور معلمات کی تعیناتی سے سرکاری سکولوں میں انقلابی تبدیلیاں آرہی ہیں نئے اساتزہ اور معلمات سکولوں کے ماحول والدین کی عدم دلچسپی اور محکمانہ پریشانیوں سے گھبرائے ہوئے ہیں آج میں ان تمام اساتذہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ موجودہ حالات سے گھبراہیں نہیں بلکہ دلجگا کر کام کریں اور سرکاری سکولوں سے پرانے نظام کو ختم کرکے سرکاری سکولوں میں پرائیویٹ اکیڈمیوں جیسا ماحول پیدا کریں انہوں نے کہا کہ اگلا سال سرکاری سکولوں کے عروج کا سال ہے نئے تعلیمی سال سرکاری سکولوں میں بے حد اضافہ ہو گا اور سرکاری سکولوں میں میرٹ پر داخلہ ملا کے گا
by Nasir Mehmood
Chief Editor at GeoURDU.com & Graphiste, Programmeur Informatique. L'auto-entrepreneur journaliste.