کارٹون فلم رائز آف گارڈینز اکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی

Rise Of Guardians

Rise Of Guardians

سپر ہیروز پر بننے والی کارٹون فلم رائز آف گارجینزاکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ دنیا سے کرنا ہے برائی کا خاتمہ۔ اس لئے آگئے ہیں گارجین۔ ننھے منے بچوں کی کھلکھلاتی ہنسی قائم رہے۔ اس لئے یہ سب مل کر کرتے ہیں ان کی حفاظت۔ کبھی ان کیلئے تحفے آتے ہیں تو کبھی ان کو ہنساتے ہیں۔

کوئی پری بچوں کو نیند سے جگاتی ہیتو سورج انکل ان کے لئے روشنی کی کرنیں بکھیرتے ہیں۔ بگس بنی ان کو کھانے پینے کی چیزوں میں مدد دینے ہیں اور سانتا کلاز کی تو کیا ہی بات ہے۔ تحفے دینا ان کاکمال ہے۔ فلم رائز آف گارجینز۔ امریکا اور بھارت میں اکیس دسمبر کوریلیز کی جائے گی۔