کامرہ حملہ، سویڈن کی ٹیم نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی

Kamra airbase attack

Kamra airbase attack

کامرہ حملہ: (جیوڈیسک)سویڈن کے ماہرین کی ٹیم کامرہ ایئربیس حملے میں طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربیس پرحملہ کرنے والے تمام دہشتگردوں کے پاس چار چار دستی بم اور گولیوں کے پانچ پانچ میگزین تھے۔ سکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی کے باعث آخری حملہ آور نے خود کو دن گیارہ بجے دھماکے سے اڑایا۔ ذرائع کے مطابق کامرہ میں تاحال ہائی الرٹ ہے۔