بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ اور سا بق مس ورلڈ پر یانکا چو پڑا کہتی ہیں کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کر اوائیں گی ۔ فلموں میں بیشتر مر کزی کردار ادا کر نے والی شوخ چنچل پریانکا چو پڑا میک اپ کیبارے میں بھی کچھ اسی طرح کہتی ہیں وہ میک اپ سے زرا دور ہی رہتی ہیں اور نہ ہی انھیں میک اپ کرنا آ تا ہے۔
لیکن کو ئی ا نھیں یہ تو پو چھیں کہ پریانکا چو پڑا ملکہ حسن میک اپ کے بغیرکیسے بن گئیں ۔صرف اتنا ہی نہیں فلموں میں ہیرو ئن کیطور پر آ نا وہ بھی میک اپ کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں ہو سکتا ۔ پرینکا کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ انجئینر بننا چا ہتی تھیں لیکن قسمت انھیں فلم نگری لے آ ئی ۔