کترینہ دھوم تھری میں عامر خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

Dhoom 3

Dhoom 3

بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف دھوم تھری میں بھی کام کرینگی فلم میں کترینہ کے ساتھ ہوں گے مسٹر پرفیکٹ۔

جس کے بارے میں کترینہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں رومانس کرتی تو نظر آئیں گی لیکن مغربی پہناوے زیب تن کئے ہوئے نہیں بلکہ شلوار قمیض میں ملبوس ہو کے جو ایک مشکل کام ہے۔ فلم کی شوٹنگ کی ابتدا تو ہو گئی ہے لیکن شلوار قمیض پہننے اور فلم میں عامر کان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے کے لئے کترینہ کو کافی محنت کرنی پڑ رہی ہے۔