کترینہ کیف کاآئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی گانے کی کاپی نکلا

katreena

katreena

کترینہ کیف کا نیا آئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی آئٹم نمبرکی کاپی نکلا۔ ہیلن پر فلمایا گیا آئٹم نمبر اب کترینہ کریں گی۔ جب تامل گانے کا ری میک منی کی صورت میں بنا تو اتناہٹ ہوا کہ منی کو بدنامی راس آگئی ۔ جس کے بعد کترینہ کیف نے بھی پرنکالے اور شیلا کی جوانی لے کے میدان میں آگئیں۔
اب فلم اگنی پتھ کے ری میک میں مراٹھی سونگ کا ہندی ری میک چکنی چمیلی بھی آرہاہے۔ جس میں کترینہ کیف ہیلن کے اسٹائل میں سامنے آئیں گی۔