کرائے کے بجلی گھروں کا مقدمہ، فیصلہ آج ہو گا

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں کرائے کے بجلی گھروں کے خلاف مبینہ کرپشن کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس مقدمے کا فیصلہ چودہ دسمبر دو ہزار گیارہ کو محفوظ کر لیا تھا۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ نیپرا نیرینٹل پاورکمپنوں کو ادائیگیوں میں فراڈ کی نشاندہی کی تھی۔ مقدمے میں خواجہ آصف اور فیصل صالح حیات فریق ہیں۔