کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

kse

kse

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز مندی رہی اور کے ایس سی انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس کمی بعد گیارہ ہزار تین ستاسی پر بندا ہوا۔
ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کل آ ٹھ کروڑ نو لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھہتر کمپنیز کے حصص سستے اور پچپن کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔
سینئیر بروکر عقیل کریم ڈیڈی نے بتا یا کہ مندی کا رحجان گذشتہ روز اٹلی کے مالی حالات خراب ہو نیکی وجہ سے ہے جس کا اثر پورے یو رپ اور امریکہ اور آج ایشائی مارکیٹ میں پڑا، اس دبائو سے باہر سے سیلنگ زیادہ دیکھی گئی جس کی لہر پاکستان میں بھی بر قرارر رہی۔ ایک سو اٹھہتر کمپنیز کے حصص سستے اور پچپن کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔