کراچی : بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

Balochistan

Balochistan

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں جاری کئے گئے او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں واقع زین بلاک میں گیس کے یہ ذخائر دریافت کئے گئے ہیں۔

اس کنوئیں کی گہرائی ایک ہزار پچاس میٹر سے زائد ہے جبکہ یہاں سے روزانہ اسی لاکھ کیوبک فٹ گیس ملنے کی توقع ہے۔ اس دریافت سے توانائی کے بحران ملک کے گیس کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔