کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

karachi

karachi

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے ہیں اور روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق ایف سی کے تین اہلکاروں کو حراست مین لے لیا گیا ہے۔