کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پا لیا۔ بابر اعوان

babar awan

babar awan

وفاقی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کے آئینی ادارے دائرے میں رہتے ہوئے اختیارات استعمال کرسکتے ہیں ۔ کراچی کی صورت حال پر متعلقہ اتھارٹی نے بہت حد تک قابو پا لیا ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی نوٹس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایسے جج بھی عدالت کے کٹھرے میں ہونگے جو غیر آئینی اقدامات کی توثیق کرینگے۔