کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج 54 ویں سالگرہ

Michael jackson

Michael jackson

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج چوون ویں سالگرہ ہے۔ گانا مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے تھے۔ موسیقی سیلگاکے باعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننے کی جستجو میں لگ گئے اور امریکی تاریخ کے کامیاب ترین موسیقار بنے۔ مائیکل جیکسن نیاپنیکیریئرکے عروج میں تھرلر جیسی میوزک البم پیش کی جسے آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی میوزک البم کا اعزاز حاصل ہے۔

انہوں نے متعدد ناقابل فراموش البم تخلیق کئے۔ان کے اعزازات میں گنیز بک برائے عالمی ریکارڈ میں ایک سے زائد اندراجات ، تیرہ گریمی اعزاز، تیرہ نمبر ایک گانے، اور سات سو پچاس ملین البم کی کاپیوں کی فروخت شامل ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارمائیکل جیکسن پچیس اورچھبیس جون کی درمیانی شب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے گانا۔