زندگی سے فرار کا دوسرا نام خودکشی ہے اور حالیہ دور میں اکثریت زندگی کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے فرار کو ترجیح دے رہی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیرہ سالہ بچی نے امتحان میں ناکامی پر زہر کھا کر خود کشی کر لی۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچی کی اسکول ٹیچر کا رویہ کزندگی سے فرار کا دوسرا نام خودکشی ہے اور حالیہ دور میں اکثریت زندگی کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے فرار کو ترجیح دے رہی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیرہ سالہ بچی نے امتحان میں ناکامی پر زہر کھا کر خود کشی کر لی۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچی کی اسکول ٹیچر کا رویہ کافی سخت تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے خود کشی کی۔افی سخت تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے خود کشی کی۔