کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

quetta doctor

quetta doctor

کوئٹہ میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن صدر ڈاکٹر مزار بلوچ کے قتل کے خلاف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ صوبے کے دوبڑے ہسپتالوں سول ہسپتال اوربولان میڈیکل ہسپتال میں اوپی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں اوردوردرازسے آنے والے لوگوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔
بلوچ ڈاکٹرزفورم نے آج اورکل صوبہ بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دی ہے تاہم سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی آپریشن تھیٹر اورشعبہ حادثات کھلے ہیں۔