کوئٹہ میں فائر نگ، مذہبی جماعت کے رہنماء جاں بحق

quetta

quetta

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)  سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء مولانا محمد قاسم جاں بحق ہو گئے۔ مولانا محمد قاسم نماز جمعہ کی ادا ئیگی کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مولا نا محمد قاسم جامع مسجد نورانی کے خطیب تھے۔