کوسٹا ریکا(جیوڈیسک) کوسٹا ریکا میں7 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلاکے رکھ دیا۔زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک ، 22 زخمی ہو گئے۔
زلزلے سے عمارتں ہل کر رہ گئںا اور لوگ خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔دارالحکومت سنر جونز مںر بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اورکئی جگہوں پر لنڈر سلائڈثنگ کے باعث سڑکں بلاک ہو گئں ۔زلزلے سے شہر کی متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور بجلی کی پول ٹوٹ گئے جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گاو۔زلزلے کا مرکز سمارا شہر سے 40 کلو میٹر دور پسفکس ریجن مںت تھا۔