کولکتہ: فیشن شو میں پریانکا چوپڑا کی شرکت

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

بھارتی ریاست بنگال میں ہونے والے فیشن شو میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کر کے لوگوں کے دل موہ لیئے ۔ کولکتہ میں ہونے والے فیشن شو میں بھارت کی معروف ڈیزائینر نیتا لولہ کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ریمپ پر سفید خوبصورت ساڑھی میں جلوہ گر ہو کر شایقین کے دل موہ لیئے۔شو میں آنے والی بنگالی اداکاراں نے ڈیزائیر کی تخلیق کو سراہا اور ملبوسات کی تعریف کی۔