کولیشن سپورٹ فنڈزکی آمد، بازارحصص تیزی کی جانب گامزن

Karachi stock market

Karachi stock market

کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اورکے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سو پچاس پوائنٹس بڑھ کر چودہ ہزار چھ سو چھیتر پوائنٹس پر بند ہوا۔