کیریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری چھوڑی، ریما خان

Reema Khan

Reema Khan

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے عروج کے وقت فلم انڈسٹری چھوڑ کر گھر بسایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اچھا شوہر اور اچھے سسرالی ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، سسرال میں بہت خوش ہوں اور سسرال والے بھی خوش ہیں۔ اور میں نے اس وقت فلم انڈسٹری کو چھوڑا جب میرا کیرئیر عروج پر تھا۔