میلا کوئنس دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دی گئیں،دلوں پر راج کرنے والی میلا کوئنس نے آخر کار اپنی منزل پا لی۔اسکوائر میگزین کے ٹائٹل پر خوبصورت انداز لئے جب میلا کوئنس کی تصاویر چھپیں تو انہیں کثیر تعداد میں پسند کیا گیا۔
کالے چمڑے کے لباس میں ملبوس ہو کر میلائنس ایک پر کشش اور جاذب نظر خاتون نطر آرہی تھیں ، ان کے دلفریب انداز اور تصاویر نے انہیں دنیا کی پر کشش خاتوں بنا دیا، جس پر میلائنس بہت زیادہ خوش نظر آرہی تھیں، میلائنس پچھلے پانچ ماہ سے مشہور 70 شو کے نام سے پروگرام بھی کر رہی ہیں۔