گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

shujaat

shujaat

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی۔ رہنماں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی۔
عبدالحمید کانجو نے جنوبی پنجاب کیلئے خدمات اور اسے الگ صوبہ بنانے کیلئے عملی کوششیں کرنے پر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہی کا شکریہ ادا کیا۔