گجرات کی تمام گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے پرانے ٹائرزکو تبدیل کر کے نئے ٹائرز لگا دیئے گئے ہیں

گجرات(جی پی آئی) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ گجرات سمیر سعید کی ہدایت پر ٹی ایم اے گجرات کی تمام گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے پرانے ٹائرزکو تبدیل کرکے نئے ٹائرز لگا دیئے گئے ہیں ۔