گلیلیو ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے وہ پنڈولم اور دوربین کا نامور موجد ہے-
ولادت گلیلیو 15 فروری 1564 میں اٹلی کے علاقے ٹسکنی کے شہر پیسا میں پیدا ہوا۔
تعارف گلیلیو ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے وہ پنڈولم اور دوربین کا نامور موجد ہے-گلیلیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔
وفات گلیلیو اپنی عمر کے آخر ی حصے میں اندھا رہا اور اس نے8 جنوری 1642 میں وفات پائی۔