ہریانہ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 افراد زخمی

train

train

ہریانہ: (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ جس سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔ہریانہ میں صبح سویرے پنجاب میل کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جنھیں قریبی اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔