بھارت(جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں ہزاروں ہندو بھگت گناہ دھونے کے لیے کھمبے میلے میں شریک ہیں اور الہ آباد کے دریائے گنگا میں ڈبکیاں لگا رہے ہیں ، دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع سمجھا جانے والا کھمب کا میلہ تقریبا2 ماہ تک جاری رہتا ہے ،جس میں کروڑوں ہندو شرکت کرتے ہیں۔
ان کا عقیدہ ہے کہ کھمب میلے میں دریائے گنگام جمنا اور سرسوتی میں نہانے سے ان کے گناہ دھل جاتے ہیں ، اور وہ موت اور دوبارہ پیدا ہونے کے چکر سے بچ جاتے ہین ، کھمب میلہ ہر 12 سال بعد منایا جاتا ہے۔