ہوانگ سیانفان

Huang Xianfan

Huang Xianfan

نام :: ہوانگ سیانفان

تاریخ پیداءش :: 13 / 11 / 1899

18 / 1 / 1982 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: ہوانگ سیانفان مشہور چینی ماھربشریات اور مورخ

گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے بیجنگ گئے۔ 1926 تا 1935 بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1935 تا 1937 ٹوکیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ اس وقت چین سیاسی افراتفری کا شکار تھا۔

سوانح
وہ 1899 کو گوانگسی میں پیدا ہوئے۔ والدین بہت غریب تھے ۔ پروفیسر ہوانگ سیانفان نے بچپن گوانگسی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم ٹین سین کے ایک رتوائی سکول میں پائی۔

1926 میں گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے بیجنگ گئے۔ 1926 تا 1935 بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1935 تا 1937 ٹوکیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ اس وقت چین سیاسی افراتفری کا شکار تھا۔ وہ 1937 میں چین واپس آئے اور میں بطور مدرس گوانگسی یونیورسٹی ہوگئے۔

1941 میں بطور پروفیسر سونیاتسن یونیورسٹی ہوگئے۔ 1949 میں گوانگسی جامعہ میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1953 تا 1982 وہ میں بطور پروفیسر کالج آف گوانگسی ہوگئے۔