راولپنڈی(جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کیدوران ملک کیبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔گزشتہ بارہ گھنٹوں کیدوران راولپنڈی ، گوجرانوالہ، مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر کہیں کہیں تیزہواں اورگرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش ایبٹ آباد میں 20 ملی میٹر ہوئی۔ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ باقی ملک میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔