12 ربیع الاول صبح جشنِ بہاراں کے سیکورٹی کے مثالی اقدامات کرنے پر سندھ انتظامیہ سے اظہارِ تشکر

Karachi

Karachi

کراچی (خصوصی رپورٹ) اتحادِ عوام اہلِسُنت کونسل پاکستان کراچی کے چئیرمین صاحبزادہ اسد احمد مجددی، محمداعظم عظیم اعظم، رئیس احمدایڈوکیٹ، انورشیخ حبیب، انیس احمد قریشی، زاہد علی صدیقی، محمد سمعید اعظم، صحافی زاہد لودھی اور دیگر نے 12 ربیع الاول صبح جشنِ بہاراں کے سیکورٹی کے مثالی اقدامات کرنے پر سندھ حکومت کی انتظامیہ جن میں گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی و ڈی آئی جی سندھ پولیس سمیت کمشنر کراچی اور سندھ کی دو بڑی نمائندہ سیاسی جماعتوں پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا بھی شکریہ اداکیا ہے۔