15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے میں لے لیا گیا

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے میں لے لیا اور ملزم شاہد یونس کوبھی موقع سے گرفتار کر لیا۔