20 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا مقدمے کی زد میں آ گیا

Rupees

Rupees

فیصل آباد (جیوڈیسک) صدر کے علاقہ میں شہری سے 20 لاکھ رو پیہ بھتہ طلب کر نے والے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ صدر میں درج کروائے جانے والے مقدمہ میں 225 ر ب کے رہائشی پاسٹر نے موقف اختیار کیا ہے کہ نا معلوم ملزم اسے فون کالز کر کے 20 لاکھ رو پیہ بھتہ مانگ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔