2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ
Posted on December 31, 2013 By Majid Khan اسلام آباد, کاروبار
Pakistani Euro Bonds
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی نظر میں پاکستانی بانڈ کی اہمیت بڑھ گئی۔
یوروبانڈ کی قیمت میں پانچ ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ جس کی قیمت ترانوے ڈالر نواسی سینٹ سے بڑھ کر ننانوے ڈالر سینتیس سینٹ پر پہنچ گئی۔
جبکہ شرح سود نو اعشاریہ تین پانچ فیصد سے کم ہو کر سات اعشاریہ چار تین فیصد ہوگئی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com