210 لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

Wine

Wine

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ حطار کی کارروائی، 210 لٹر شراب برآمد ملزمان گرفتار۔ گزشتہ روز تھانہ حطار کے ایس ایچ او نے نفری کے ساتھ
کارروائی کرتے ہوئے نگوان ولد خالد خان سکنہ حطار سے 150 کپی شراب برآمد کی، ایک اور کارروائی میں واحد گل ولد زیارت سکنہ کوٹلی نہر سے 60 کپی شراب برآمد ہو ئی ،پو لیس نے ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے مقد مہ درج کر لیا۔