22 دیہات کو ملانے والا قلعہ احمدآباد سے تحت پور روڈ گزشتہ پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کا پیدل چلنا مشکل

Ghulam Murtaza Bajwa

Ghulam Murtaza Bajwa

پسرور(پ ر) 22 دیہات کو ملانے والا قلعہ احمدآباد سے تحت پور روڈ گزشتہ پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کا پیدل چلنا مشکل ہو گیا۔ معززین علاقہ چوہدری عبدالحمید باجوہ، چوہدری محمد اشرف گجر، یوسف باجوہ، غلام مصطفےٰ باجوہ سمیت دیگر حضرات نے وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر گوجرانوالہ، ڈی سی او سیالکوٹ سے روڈکی تعمیر کا مطالبہ کر دیا ہے۔