3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری فیکٹری مالک ملزم کی ضمانت مسترد

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری مالک کی درخواست ضمانت مستردکردی۔ جبکہ ملزم گرفتار ی کے خوف سے عدالت میں پیش ہی نہ ہوا۔