چمن کے علاقے مال روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

Chaman

Chaman

چمن (جیوڈیسک) چمن کے علاقے مال روڈ پر زور دھماکے سے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔