67 سال گزر گئے پر بھارت پاکستانی اثاثوں کے اربوں روپے ادا نہیں کر سکا

India

India

کراچی (جیوڈیسک) قیام پاکستان کو 67 سال گزرنے کے باوجود بھارت نے مالی اثاثوں کی تقسیم کے تحت پاکستان کے حصے میں آنے والی کرنسی، سونے کے سکوں، پاؤنڈ اسٹرلنگ اور حکومتی تمسکات پر مشتمل واجبات ادا نہیں کیے۔

1947 میں ریزور بینک آف انڈیانے اثاثوں کی تقسیم میں بددیانتی حالت میں حیدر آباد منتقل کیا گیا تاہم مزید 40 سے زائد بچے سول اسپتال میں داخل ہیں۔ ریلیف انسپیکٹنگ جج میاں فیاض ربانی نے جوڈیشنل میجسٹریٹ مٹھی ندیم ظفر ہاشمی کے ہمراہ سول اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میں موجود بچوں کے ورثا اور ڈاکٹروں سے معلومات حاصل کی۔

فیاض ربانی نے کہا کہ تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، سندھ حکومت نے فی آدمی 5 کلو گندم دے کر تھری عوام کی خدمت کا دعویٰ کیا ہے لیکن امدادی گندم میں بڑی پیمانے پر خورد برد ہورہی ہے، ملوث افسران اور ڈپو کیپروں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کو لکھا گیا ہے مگر کوئی کارروائی عمل میں نہیں آئی۔