8 کروڑ سے گوجرانوالہ شہر کے 11 چوکوں کی تعمیر اور تزئین وآرائش کیلئے ٹینڈر آج کھولے جائیں گے

JAIL

JAIL

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے چوتھے روز ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس نے مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 63 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا 41 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

جوڈیشل افسران نے ناجائز اسلحہ سمیت قابل ضمانت جرائم میں 20 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفتیشی افسران نے 63 ملزموں کو ڈیوٹی مجسٹریٹس کی عدالتوں میں پیش کر کے اسلحہ اور مال مسروقہ وغیرہ کی برآمدگی اور تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی درخواستیں دیں۔