چین، کراچی (عالمگیر سیفی) سلک روڈ اقتصادی بیلٹ شہروں کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ فورم کی سالانہ جنرل اسمبلی جو اور ومقی چین میں جاری ہے۔
اس موقع پر ریحان ہاشمی نے اسمبلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ خطے میں کشمیری عوام پر جاری ظلم اور اس حل طلب مسئلہ, خطے کی معاشی ترقی اور سلک روڈ سٹی اور راہداری پلان کی کامیابی سے مشروط ہے۔
یہ بھی کہنا تھا کہ یہ راہداری معاونت کا منصوبہ اسی صورت کامیاب ہو سکتا ہے اگر کشمیریوں کےمسئلے کو حل کرنے کے لیئے راہداری کے ممبران و ممالک آواز بلند کریں۔
کراچی میئر کی غیر موجودگی میں ریحان ہاشمی شرکت کر رہے ہیں جس میں Friendahip City Relationship کے معاہدے پر کراچی اور آورومچی کے مابین ہے، دستخط کرینگے۔
یہ دوطرفہ تجارت، ٹکنالوجی، تعلیم و ثقافت، صیحت سے متعلق تعلقات کو فروغ دیے جانے کا معاہدہ ہے۔