تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) حاجی حکیم نثار رہنما PTI حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس آگئے انکی آمد پر سماجی ،سیاسی اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لیڈر اور ورکروں نے مبارکباد دی اور ڈیرہ حاجی حکیم نثار تشریف لاکر استقبال کیا۔
سنیئر ورکر جناب طلال اعوان نے دوبئی سے فونک مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔حاجی حکیم نثار نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کے اب PTIکے اگلے پروگرام کا جلد شڈول بنا کر پیش کیا جائے گا۔
حاجی حکیم نثار رہنما PTI کوفریض حج ادا کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد طلال اعوان دوبئی ورکر PTI