کھاریاں (تنویر نقوی) نائب صدر شعبہ خواتین PTI پنجاب تاشفین صفدر اورمرکزی راہنما PTIچوہدری شاہد محمود کی قیادت میں حلقہ این اے107کے عظیم الشان قافلے نے رائیونڈ مارچ میںشرکت کی قافلے کے شرکائTDCPپر اکٹھے ہوئے اس قافلے میں حلقہNA107کی مختلف یونین کونسلوں سے کارکنوں نے شرکت کی قافلہ درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں کارکنوں پر مشتمل تھا نمایاں طور پر شرکت کرنیوالوں میں چوہدری شکیل احمد برسہ، ہارون بھٹی ممبر کینٹ بورڈ کھاریاں،چوہدری عطاء الٰہی گوٹریالہ سابق امیدوار چیئرمین،محترمہ شاہین مہرراہنما شعبہ خواتینPTIکھاریاں، صوبیدار فیاض حسین،ملک لیاقت علی،چوہدری ثمران قمر،چوہدری حمزہ انور،ایل ایس ایف لالہ موسیٰ کے عہدیداران وکارکنان،راجہ رئیس بدوچک،راجہ عامر ٹھوٹھہ رائے بہادر،راجہ ندیم ٹھوٹھہ رائے بہادر،چوہدری یاسر کھاریاں،عمران مانی ملکپور،چوہدری احمدکریم مرالہ،مہر افضال نمبردار گلیانہ،عقیل برلاس دھوریہ،چوہدری نوید بانیاں،راجہ حسن سرداربیسہ،چوہدری غلام احمد،راجہ نصیر بھروٹ یوسی ملکہ،راجہ افتخار بائو بھروٹ،چوہدری ثاقب مہر گوٹریالہ سمیت بڑی تعداد میں نوجوانوں اور راہنمائوں نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھاریاں(تنویرنقوی)ڈیرہ چوہدری ناصر احمد چھپر راہنماPTIحلقہPP155سے چوہدری سلطان احمد چھپر(کونسلر) اور چوہدری اسفند اصغر(کونسلر)کی قیادت میں قافلے کی شکل میں کارکنوںنے لاہور رائیونڈاحتجاج میں شرکت کی قافلے میں کثیرتعداد میں گاڑیاں اور کارکنان شامل تھے نمایاں طورپر شرکت کرنیوالوں میں چوہدری وقاص مجید(کونسلر)،چوہدری اصغر ٹوپہ،چوہدری فرحان احمد،چوہدری عمار ناصر،حمزہ شفیق بٹ،ممتا زڈار،چوہدری نصیرگوندل،مولوی جاوید بٹر،میاں جمیل اصغر،ڈاکٹر احسان کرنانہ،ملک عثمان،یاسین عثمان سپرا،مبشر بٹ،چوہدری علی اکبرککرالی،شیخ حفیظ (کونسلر)،چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ(کونسلر)،علی حسن مہرانہ،توصیف سلطان ہیرا،کامران بٹ،عثمان اکبر ڈوگہ،چوہدری اطہر سعید،محمدشبیر بھٹی،مرزا فاروق،عمرشریف،لالہ خان گوندل،چوہدری مسعودعاشق،چوہدری راشد گلیانہ،ملک ساجد صدر ڈوگہ،بائوجاوید،ملک نعیم،منور تارڑ،ملک عظیم،ذوالفقارسمیت دیگر نے شرکت کی ۔۔۔۔۔ کھاریاں(تنویرنقوی)راہنماPTIچوہدری مختار احمدڈھل کی قیادت میں ڈھل ہائوس سے بڑے قافلے نے رائیونڈ مارچ میںشرکت کی اس موقع پر معززین علاقہ نوجوان اورکارکنان کی کثیرتعداد موجودتھی نمایاں طور پر شرکت کرنیوالوں میں چوہدری جاوید سہنہ سابق امیدوار چیئرمینPTIیوسی سہنہ،چوہدری وجاہت مختارڈھل سینئرنائب صدرPTIیوتھ سنٹرل پنجاب،چوہدری اجمل حسین پیارا صدرPTIیوتھ ونگ حلقہPP115وائس چیئرمین یوسی بدر،چوہدری وسیم جاوید صدرPTIیوتھ ونگ تحصیل کھاریاں(کونسلر)بیگہ،چوہدری عباس ککرالی سابق امیدوار چیئرمین،حاجی زاہد رسول سیٹھی بیگہ سابق امیدوار چیئرمین ،ملک بشار ت گولڑہ ہاشم سابق امیدوار چیئرمین،چوہدری فیاض احمدڈھل،چوہدری وقاص مختار ڈھل،چوہدری وقار احمدڈھل،راجہ صابر حسین نصیر،مسعود احمد چوہدری وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ کھاریاں،نصیر احمد نصیرہ،چوہدری آصف ریاض صبوراور دیگر سینکڑوں افراد شامل تھے۔