جھنگ کی خبریں 6/10/2016

Anwar Baig

Anwar Baig

جھنگ (تحصیل رپورٹر) جھنگ شہر کو دریا جہلم اور چناب کی لہریں تو تباہ نہ کرسکی ۔مگر اس شہر کو ٹی ایم اے جھنگ کے افسران بالا نے برباد کر دیا ہے اس شہر کی عوام کو بے رحم افسران کے حوالے کر کے چینگیز خان کے لمحات یاد کر دئیے گئے ہیں۔عوامی سروے میں عوام نے بتایا کہ انوربیگ جیسا ٹی ایم او جو نیک ایماندار فرض شناش افسر کوئی نہیں جتنا عرصہ انور بیگ ٹی ایم او جھنگ رہے ان کے دور میں صفائی کا نظام بہت اچھا تھا۔ناجائزتجاوزات بہت کم اور جو سب سے بڑی بات یہ کہ ان کے دور میں نقشہ برانچ کی بہت زیادہ ریکوری ہوئی۔لیکن نہ جانے ٹی ایم اے جھنگ کو کس کی نظر لگی ۔کہ ایک نیک فرض شناش ایماندار اور غریبوں کے ہمدرد کا تبادلہ کر دیا گیا۔اور غریب لوگ جو چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے ان کے پاس چلے جاتے تھے اور ان کے کام فوری کیا جاتا تھا۔وہ اس افسر سے محروم ہوگئے۔اگر افسران بالا انوربیگ کے دور کو دیکھے ۔ اور ان کے بعد جتنے بھی ٹی ایم او آئے ۔شہر کی حالات دیکھے تو بہت زیادہ افسوس ہوتا ہے۔جس طرف دیکھوں گندگی کے ڈھیر نظر آئے گے۔ہر طرف ناجائزتجاوزات کی بھر مارہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ہر طرف سٹرکوں کواکھاڑ کر سیوریج تو ڈالا گیا مگر اس پر بعد میں کوئی سڑک نہیںبنائی گئی۔عوام نے کہا کہ جب سے ٹی ایم او انور بیگ جھنگ سے گیا ہے۔شہر کا جیسے اب کوئی والی وارث ہی نہیں۔عوام نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف۔گورنر پنجاب۔چیف سیکرٹری پنجاب۔سیکرٹری بلدیات ۔کمشنر فیصل آباد۔ڈی سی او جھنگ وتمام ارباب وبا اختیار سے مطالبہ کیا ہے ۔کہ فی الفور ٹی ایم او انور بیگ کو جھنگ تعینات کیاجائے۔تاکہ شہر کی صفائی اور رونقیں دوبارہ بحال ہو۔اور ناجائزتجاوزات کا خاتما ہوسکے۔اور جن لوگوں نے بلڈنگے بنائی ہے اور ٹی ایم اے کو ٹیکس نہیں دیا وہ بھی وصول ہوسکے۔اس ٹی ایم او کے بعد جتنے بھی ٹی ایم او جھنگ آئے ان کاآڈٹ کروایا جائے۔تاکہ عوام کو معلوم ہوسکے کہ ان لوگوں نے کیاکیا گل کھلائے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام جہنوں نے اسلام کی سر بلندی کی خاطر نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ اپنے عزیز و اقارب جس میں چھ ماہ کے علی اصغر بھی شامل تھے کو قربان کر دیا تھا حضرت امام حسین علیہ السلام کسی ایک فرقے کے امام نہیں بلکہ پوری کائنات کے امام ہیں لہذا یہ ہم سب پر واجب ہے کہ ہم محرم الحرام کے ایام میں مذید بھائی چارے کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے حضرت زینب و کلثوم کو اس قدر پرسہ دیں جو اسلام دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو کچلتے ہوئے ایک مثال بن جائے جس کو دیکھ کر اسلام دشمن عناصر ایسے سہم جائے جیسے سیاہ رات میں صبح کا پر ندہ ان خیالات کااظہار شیخ توصیف حسین ضلعی صدر پروفیشنل جر نلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ جھنگ نے میڈیا کے نمائندوں سے کیا انہوں نے کہا کہ اسلام دشمن عناصر جو مسلمانوں کا لبادہ اُوڑھے ہوئے ہیں در حقیقت غیر ملکی ایجنٹ ہیں وطن عزیز میں دہشت گردی جیسے گھنائونے اقدام کی کاوشوں میں مبتلا ہو کر بھائی چارے اور امن و امان کی صورت حال کو خراب کر دینا چاہتے ہیں در حقیقت تو یہ ہے کہ یہ وہ ناسور ہیں جو نہ صرف مذہب اسلام بلکہ انسانیت کے نام پر ایک بد نما داغ ہیں جہنیں مسلمان کہنا بھی مسلمان لفظ کی تو ہین ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم سب ملکر ملک و قوم بالخصوص انسانیت کی بقا کے حصول کی خا طر ان ناسوروں پر کڑی نظر رکھتے ہوئے ان کے ناپاک عزائم کو کچل ڈالے چونکہ یہی ہمارا فرض ہے اور یہی ہماری عبادت ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملک کے تما م مسا ئل کا حل نفا ذ اسلا م میں ہے،جمعیت علما ء اسلام قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی قیا د ت میں ملک میں اسلامی نظا م کے نفا ذکیلئے پر امن جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ، ملک کے تما م مسا ئل کا حل اسلا می نظا م ہے جس میں امیر غر یب کا کو ئی فر ق نہیںہے۔ اسلام امن ، محبت اور بھا ر ئی چا ر ے کا در س د یتا ہے،اسلا م کا د ہشتگر دی سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔ اسلام کو مٹا نے اور ختم کر نے کیلئے غلط پر وپیگنڈاکے زر یعے اسلام کو بد نا م اور ختم کر نیکی کو شش کی جا ر ی ہے عا لم کفر مل کر بھی اسلا م کو ختم نہیں کر سکتا ۔ 21 اکتو بر کو فیصل آ با د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز ”مفتی محمو د کا نفر نس”ملک کی سلا متی کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا رجمعیت علماء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سرپرست ا علی قاری محمدحیات خان نے فیصل آبا د میں ہو نیو الی مفتی محمو د کا نفر نس کی تیا ریو ںکے سلسلہ میں گزشتہ روزجامعہ مدرسہ فاطمہ الزہرہ لیہ روڈاڈ اروڈوسلطا ن میںصحا فیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا۔اس مو قع پرتحصیل کے امیرجے یوآئی قاری محمداسلم فاروقی،حافظ نورمحمد،ماسٹر محمدا قبا ل انجم،ملک محمد شاہداقبال،صوفی محمداسحاق،جمعیت طلباء اسلام کے راہنما ملک محمدعمرریاض اوردیگرراہنمابھی موجودتھے۔انہوںنے مزید کہاکہ قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی پا ر لیما نی جد و جہد اسلا می ،اور ختم نبو ت کے د فا ع کیلئے ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلا م تو ہیںر سا لت کے قا نو ن میں کسی قسم کی تبد یلی نہیں ہو نے د یگی اور د شمنا ن اسلام اور پا کستا ن کا ہر جگہ مقا بلہ کر ینگے۔ انہو ں نے کہا کہ21 اکتوبرکو فیصل آبا د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز مفتی محمو د کا نفر نس ختم نبو ت اور نا مو س ر سا لت ۖکیخلا ف ہو نیو الی سا زشو ںاور سیکو لر ازم کی یلغا ر کورو کنے کیلئے مفید ثا بت ہو گی۔انہو ں نے کہا کہ اس کا نفر نس میں قا ئد جمعیت مو لا نا فضل ا لرحمن تا ر یخی خطا ب فر ما ئینگے اور اس کا نفر نس میںجمعیت کے لا کھو ں جیا لے قا فلو ں کی شکل میں ملک بھر سے شر کت کر ینگے اور ثا بت کر ینگے پا کستا ن اسلام کا قلعہ اور اسلام اور پا کستا ن کی حفا ظت کر نیوا لے سپا ہی مو جو د ہیں جنکے ہو تے ہو نے نہ اسلام کو ختم کیا جا سکتا ہے او ر نہ پا کستا ن کو ۔ اس مو قع پر جمعیت علما ء اسلا م کے ر ہنمائوںنے کہا کہ اس تا ر یخی کا نفر نس میں10گا ڑیو ں پر مشتمل قا فلہ روانہ ہو گا ۔