پیرس (میاں عرفان صدیق) ملین مارچ برسلز 27 اکتوبر کے حوالے سے پیرس میں ایک شاندار اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود تهے۔ بیرسٹر سلطان محمود کا کمیونٹی سے خصوصی خطاب- شرکاء کا برسلزمارچ میں شرکت کا عزم-اس موقع پر مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بهاگووالیہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ بھارتی درندگی سے مظلوم کشمیریوں کے بنیادی حق آزادی کیلئے خصوصی امور پر بات کرتے ہوئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com