کراچی : ٤ مطالبات منظور نہ ہوئے تو لانگ مارچ ہو گا۔ بلاول زرداری
Posted on October 17, 2016 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
Bilawal Zardari
کراچی (میر افسر امان سے) ١٦ اکتوبر۔ بلاول زرداری نے سلام شہدا ریلی جب کراچی کارساز پہنچی تو کہا کہ ٤ مطالبات منظور نہ ہوئے تو لانگ مارچ ہو گا۔
پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل نو، وزیر خارجہ کا تقرر، سی پیک پر اے پی سی اور پاناما بل منظور کیا جائے۔
بلاول نے ایم کیو ایم کے متعلق کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے خود بھر گئے۔ موررین نے کہا بلاول کے بیان پر قائم ہیں مرسو، مرسو سندھ نے ڈیسو۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com