ماسٹر خالد محمود اعوان کی والدہ، حافظ سعد کامران خالد کی دادی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ماسٹر خالد محمود اعوان ملکہ حال مقیم (یونان) کی والدہ حافظ سعد کامران خالد کی دادی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج ملکہ قبرستان میں ادا کی جا ئے گی۔

رابطہ ۔ زاہد مصطفی اعوان 03016262568
03356262568