ترکی راقہ آپریشن میں شمولیت کر سکتا ہے۔ بن علی یلدرم
Posted on October 29, 2016 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Ben Ali Yıldırım
ترکی (جیوڈیسک) وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے راقہ میں ہونے والے فوجی آپریشن میں ترکی بھی شامل ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ “تاہم ترکی کی بعض شرائط پائی جاتی ہیں۔”
پی وائے ڈی اوروائے پی جی کی طرح کے عناصر کے شامل ہونے والے آپریشن میں ترکی شامل نہیں ہو سکتا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ “ہم دہشت گردی میں ملوث نہ رہنے والے عناصر کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں، فیصلہ انہوں نے ہی کرنا ہے۔ “
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com