قصور : عوامی محبت گروپ کے ایگزیکٹو وبانی صدرانٹرنیشنل میڈیافورم اقبال کھوکھر کے بھانجے ،ٹیورٹوریل کمپیوٹراکیڈمی کے پرنسپل اور صفدر سرویا کے بیٹے دانش صفدر نے ایل ایل بی کے پارٹ ون میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ان کی نمایاں کامیابی پر ڈائریکٹر کلاس و چیئرمین پی سی این پی ایم اے جوزف فرانسس، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ میاں اللہ نواز، بینکر میاں محمود نواز، چیئرپرسن ہیلپ وے نائلہ نذیر، ڈائریکٹر پاکستان میڈیا سروسز سعید احمد بھٹی،ایگزیکٹو ایڈیٹرعوامی محبت ڈاکٹر اظہر یونس، صدر گلوبل کرسچن وائس امریکہ زیباگل، چیئرمین پاکستان مینارٹی ایڈ بیلجیئم لطیف بھٹی، چیئرمین کرسچن لبریشن فرنٹ کینیڈا خالد گل، صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی، سماجی وٹیچر رہنماء ساہیوال ارمان گل، نائب صدر پی پی سپین جاوید اقبال، بزنس مین ناروے شیخ خلیل خرم، مبشر خرم شہزاد، پاسٹر شان انور، ریڈیو پرزینٹر شہباز ہیرا، فنانس سیکرٹری آئی ایم ایف رشید لالہ، دانشور ومصنف فیاض احمد بھٹی، مسلم لیگی رہنماء مرزا عبدالغفور، فوٹو جرنلسٹ رانا امجد علی، جیل وارڈن عظمی صفدر، عادل ومحسن سعید ناز، اکبر سرویا، ماسٹر اشفاق، پٹرولنگ آفیسر منشائ، ایلیٹ فورس آفیسر راشد جاج و عزیز و اقارب ،دوست احباب نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ خداتعالی انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے تاکہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت بہتر طور پر انجام دے سکیں۔