بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اندرون شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگیں مین بازار، تھانہ بازار ،مسلم بازار ،کچہری روڈ ،یونیورسٹی روڑ ،لنک روڈ ،جامعہ مسجد روڈ سمیت تمام سڑکیں توٹ پھوٹ کا شکار ،ٹوٹی پھوٹی سڑ کیں بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات سمیت حکمرانوں کی کارکردگی کا منہ چڑھارہی ہیں شہر یوں کے ٹیکسوں کے پیسے کہاں خرچ ہو رہے ہیں شہریوں کاسوا ل،بلد یہ ،محکمہ شاہرات اور حکومت بھمبر شہر کی حالت زار پر رحم کھائیں شہر کی تعمیر ومرمت کیلئے فوری اقدامات اٹھا ئے جائیں تفصیلات کے مطا بق ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر کی سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ٹوٹی پھوٹی سڑ کیں کھنڈ رات کا منظر پیش کر رہی ہیں بھمبرشہر کی سڑ کیں جن میں میر پو ر چو ک تا میلا د چو ک ،مسلم بازار روڈ ،میلاد چو ک تا تھا نہ بازار،مین بازار روڈ ،تھا نہ تا منہاس چو ک روڈ ،میلاد چو ک تا ہسپتا ل چو ک روڈ ،گرلز کا لج ،چلڈرن پا رک تا کچہری روڈ ،گر لز کا لج تا یو نیورسٹی روڈ ،میلاد چو ک تا کو ٹھی موڑ ،جا معہ مسجد روڈ ،لنک روڈ سمیت بھمبر شہر کی تما م سڑ کیں ،ٹو ٹ پھوٹ کاشکا ر ہیں سڑ کیں ہر جگہ جگہ کھڈے پڑ چکے ہیںگاڑیوں کاجن پر چلنا محا ل چکا ہے کئی سا ل قبل محکمہ شا ہرا ت اور بلد یہ بھمبر نے ان سڑ کوں کو تعمیر کیا ہے جس کے بعدا ن کی مرمت نہ کی گئی ہے آج یہ تما م سڑ کیں بلد یہ بھمبر محکمہ شاہرا ت اور حکومتی نما ئندوں کی عدم دلچسپی کی و جہ کھنڈرات کامنظر پیش کررہی ہیں جبکہ دوسر ی طرف شہر یوں سے بلدیہ بھمبر جو ٹیکس وصول کررہی ہے وہ رقم سڑ کوں کی تعمیر کے بجا ئے پسند وپسندکی بنا پر سیاسی مداخلت کی تقسیم کردی جاتی ہے جس کا نہ کو ئی کیئر ئیر نہ ہے بلد یہ بھمبر اور محکمہ
شا ہرا ت کی طرف سے بھمبر شہر کی سڑ کوں کو نظر انداز کر تے شہر یوں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے بلد یہ بھمبر اور اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیاہے کہ شہر یوں کے ٹیکسوں کی رقم شہر یوں کی بھلا ئی پر خر چ کر ے بھمبر شہر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے اسکی سڑ کیں فی الفور تعمیر اور مر مت کی جا ئیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر یو تھ ونگ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ اسدبشیر نے کہا کہ قائد پا کستا ن میاں نواز شر یف نے پا کستا ن کو ترقی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے میاں نوا زشر یف کی قیادت میں پا کستا ن کو شیر ایشیا ٹا ئیگر بنایا جا رہا ہے جبکہ ترقی مخالف قوتیں ترقی کا راستہ رو کنے کیلئے میاں نواز شریف کا راستہ رو کنے کی کوشش کر رہے ہیں دھرنے اور احتجا جی سیاست ملکی اور معیشت کی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا نا ما لیکس الفاظ کا ہیر پھیر ہے جس سے میاں نواز شر یف کا کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے اور نہ ہی پا نا ما لیکس کے نا م پر ملک میں افرا تفر ی اور انتشار پھیلایا جا رہا ہے انہوں نے کہاکہ عمرا ن خا ن نوازشر یف کا مقا بلہ سیاسی میں کری 2018کے الیکشن میں دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئیگا 2013کے الیکشن کے بعد قومی اور صو با ئی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں بھی پا کستا ن کے عوام میاں نواز شر یف کے حق میں فیصلہ دیا ہے عوام نے کل بھی دھر نے اور احتجا ج کی منفی سیاست کو مسترد کیا ہے اور آئند ہ بھی کر ینگے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن کے عوام کل بھی میاں نواز شر یف کیسا تھ تھے اور آئند ہ بھی نواز شر یف کیسا تھ ہو نگے ۔۔